بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری ، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری ، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

0

پاکپتن کے ایک شخص موسیٰ مانیکا کے خلاف ان کے گھریلو ملازم پر تشدد اور فائرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا ہے۔

کراچی: میمن گوٹھ میں باڑے میں آتشزدگی: لاکھوں روپے مالیت کے جانور ہلاک

واقعہ سترہ جولائی کو پیش آیا جب موسیٰ مانیکا نے اپنے اٹھارہ سالہ گھریلو ملازم پر بغیر اجازت چادریں اٹھانے پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر اسلحہ برآمد کیا اور کارروائی کی۔ اب عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ موسیٰ مانیکا کو گرفتار کر کے انیس نومبر کو عدالت میں پیش کرے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.