Gas Leakage Web ad 1

ملائشیا کےسابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی کردی گئی

0

ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا میں کمی کر دی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپشن کےالزام میں جیل میں قیدملائشیا کے سابق وزیراعظم کو جولائی 2020 میں 12 سال قید سنائی گئی تھی،تاہم اب سزا میں کمی کے بعد انہیں 23 اگست 2028 کو رہا کردیا جائے گا۔

نیوز ایجنسی کےمطابق سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر عائد جرمانے میں بھی 50 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔

واضح رہےکہ نجیب رزاق کو عدالت نے 4 کروڑ 94 لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.