باجوڑ، وزیراعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی کے گھر پر دستی بم حملہ

باجوڑ، وزیراعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی کے گھر پر دستی بم حملہ

0

باجوڑ:
وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حملہ باجوڑ میں واقع ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ دستی بم پھٹنے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پنجاب بھر میں پولیس کا مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 2500 سے زائد افراد زیرحراست
ذرائع کے مطابق مشیرِ وزیراعظم مبارک زیب خان کے گھر پر یہ تیسرا حملہ ہے۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.