گورنر سندھ ایک مجرم کو تعینات کر دیا گیا:عمران خان

0

پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا میں آپ کو حقیقی آزادی کے لیے تیار کرنے آیا ہوں، آزادی ملتی نہیں چھیننی پڑتی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا چوروں اور امریکا کے غلاموں کو ہم پر مسلط کیا گیا، امریکی سازش کے تحت ہم پر امریکی غلاموں کو بٹھایا گیا، یہ چور اپنے سارے کرپشن کے کیسز ختم کررہے ہیں اور عوام مہنگائی میں ڈوب گئی ہے، معیشت تباہ ہو رہی ہے اور وزیراعظم امریکا میں بھیک مانگ رہا ہے کہ ہمیں پیسے دے دو، انہیں شرم نہیں ہے کہ ملک جو ذلیل کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.