سونا پھر مہنگا ہوگیا

0

 عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔

مقامی و عالمی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت پھر بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی،آج ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہوکر 386500 روپے کا ہوگیا۔

اس کےعلاوہ 10گرام سونےکی قیمت 2143 روپےبڑھ کر 331361 روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر مہنگا ہوکر 3645 ڈالر کا ہوگیا۔

پرسوں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 388100 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچی تھی۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.