سلمان خان نے انڈسٹری میں کیریئر تباہ کرنے کے الزام پر لب کشائی کردی

0

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں لوگوں کے کیریئر تباہ کرنے کے الزام پر لب کشائی کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار سلمان خان پر اکثر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ انہوں نے ذاتی رنجشوں کے سبب کئی اداکاروں اور جونیئر آرٹسٹس کے کیریئر کو نقصان پہنچایا ہے۔بگ باس 19 کی حالیہ قسط میں سلمان خان نے شہناز گل سے کہا کہ وہ کسی کا کیریئر بنانے یا برباد کرنے کے ذمہ دار بالکل نہیں۔واضح رہے کہ شہناز گل کا سلمان خان سے کہنا تھا آپ نے بہت سے لوگوں کا کیریئر بنایا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.