پاکستان

فیض آباد دھرناکمیشن:فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

 اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کے سوالنامے کے جوابات جمع کرا دیے۔
فیض حمید نے جواب میں کہا حکومت کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کیے۔
جنرل (ر) فیض حمید نے حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزامات کی تردید کر دی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button