مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے اراکین کا دوبارہ حلف نہیں ہوگا

0

قومی اسمبلی سیکٹریٹ کے مطابق مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے اراکین کا دوبارہ حلف نہیں ہوگا۔

خواتین کی مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن نےفیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگیا،ذرائع قومی اسمبلی سیکٹریٹ کےمطابق اسمبلی ریکارڈ اور ویب سائٹ پر 19 ارکان کو دوبارہ شامل کیا جارہا ہے۔

الیکشن کمیشن کمیشن کی جانب سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد کردیاگیا،ای سی پی نے 19 ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.