مفتی تقی عثمانی کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقات

0

دوحہ(نیوز ڈیسک) مفتی اعظم پاکستان و شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات کی ۔

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلی قیادت خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔

مفتی تقی عثمانی نے 7 اکتوبر کے بعد نہ صرف حماس کی بڑے پیمانے پہ مالی امداد کا اعلان کیا بلکہ کئی مرتبہ امت مسلمہ کے حکمرانوں سے اجتماعی طور پر اسرائیل کے خلاف فوجی طاقت استعمال کرنے کا فتویٰ بھی جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیں: غزہ میں مختصر سیز فائر آج متوقع،قطر جنگ بندی اور تفصیلات کا اعلان کرے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.