ٹرمپ نے یہ حملہ ایران پر نہیں بلکہ اپنے آپ پر کردیا ہے،سینئر صحافی حامد میر

0

اسرائیلی وزیراعظم ’’نتین یاہو کے بیان کہ امریکا کیساتھ ملکر امن قائم کیا جارہا ہے ‘‘پر سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہاکہ طاقت کے استعمالسے
امن تو کبھی بھی قائم نہیں ہوتا۔

سینئر صحافی کاکہناتھا کہ نائن الیون کے بعد امریکا نے افغانستان پر حملہ کیا تھا،اس وقت کے امریکی صدر جارج بش کے قوم سے خطاب کو سنیں تو آپ کو اس میں اور ٹرمپ کے خطاب میں بہت مشابہت نظر آئےگی،ایران پر حملے کے بعد ٹرمپ نے اپنی فتح کااعلان کیا اور نتین یاہو نے شکریہ ادا کیا ، اس وقت بھی تقریباً یہی صورتحال تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.