تازہ ترینتجارت

حکومت سے پٹرول اور ڈیزل درآمد روکنے کا مطالبہ کر دیا گیا

پاکستان کی مقامی ریفائنریز نے حکومت سے پٹرول ، ڈیزل درآمد روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خط لکھ دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے خریداری نہ ہونے پر اوگرا کو خط لکھ دیا ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ پٹرولیم مصنوعات نہ خریدنے سے آپریشن چلانے میں مشکلات ہیں ، پیٹرول کی فروخت میں بیس فیصد ، ڈیزل کی سیل میں 31 فیصد کم ہو گئی ، اس وقت پٹرول کا 36 دن اور ڈیزل کا 39 دن کا سٹاک موجود ہے ، مارچ تک پیٹرول اور ڈیزل کی درآمد کو روکا جائے ، ملک میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے بھی ڈیزل کی کھپت میں فرق پڑاہے ۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button