Gas Leakage Web ad 1

بجلی کتنی سستی ہو رہی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آ گئی

0

مہنگی بجلی نے ہر پاکستانی کو پریشان کر رکھا ہے تاہم اب صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی سے نے نومبر کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے جس پر نیپرا کل بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

نیپرا اگر من وعن درخواست منظور کرتا ہے تو بجلی صارفین کو چار ارب 88 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا اور اکتوبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا ریلیف شہریوں کو دسمبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔ تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ نیپرا نےاکتوبر کی ایڈجسٹمنٹ میں پہلے ہی بجلی ایک روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.