sui northern 1

اہم پی ٹی آئی رہنما کو بڑا ریلیف مل گیا

0
Social Wallet protection 2

تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو بھی ریلیف مل گیا ۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات سے بری کر دیا۔

عدالت میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور دیگر کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔

دورانِ سماعت عدالت نے 2مقدمات میں حلیم عادل شیخ کی بریت کی درخواست منظور کر لی۔

عدالت نے سچل تھانے میں درج 2 مقدمات میں حلیم عادل شیخ کو بری کر دیا۔حلیم عادل شیخ کے وکیل نے بتایا کہ دونوں مقدمات میں ایک جیسے الزامات ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.