پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے منظور شدہ مسودے میں آرٹیکل 38 میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔

مسودے میں آرٹیکل 38 ترمیم تجویز کی گئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ جتنا قابل عمل ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائےگا۔
سود سے متعلق آئین میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کا تجویز کردہ ہے۔مسودے کے مطابق جے یو آئی نے آئین کے آرٹیکل 38، آرٹیکل 175 اے، آرٹیکل 243، آرٹیکل 230 اور آرٹیکل 203 میں ترامیم تجویز دی تھی۔
عمران خان اور علی امین گنڈا پورکو بہت بڑی خوشخبری مل گئی
