sui northern 1

جلاؤگھیراؤ کیس ، پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری

0
Social Wallet protection 2

لاہور (نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

sui northern 2

اے ٹی سی میں 9 مئی کو لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے 6 مقدمات جن میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شامل ہیں، کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور پارٹی رہنما صنم جاوید کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.