sui northern 1

وزارتِ داخلہ کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی باضابطہ درخواست دیدی گئی

0
Social Wallet protection 2

پی ٹی آئی کی طرف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو دیدی گئی۔

sui northern 2

درخواست میں بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین سے جیل میں ملنے کی درخواست کی گئی،متن میں کہاگیاآخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی چیئرمین سے اڈیالہ میں ملاقات 3 اکتوبر کو ہوئی، بانی چیئرمین سے فوری ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے،ْ

پاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشقوں کا انعقاد

Leave A Reply

Your email address will not be published.