وزیر اعظم کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس طلب، کیوں ؟ جانیں

0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔آل پارٹیز کانفرنس 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں تمام جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

اطلاعات ہیں کہ کانفرنس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

ڈپٹی اسپیکر سمیت 4 ارکان اسمبلی عمارت سے کود گئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.