sui northern 1

رمضان شوگرملزریفرنس،سماعت مزید ملتوی،کب تک ؟ جانیں

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کےخلاف رمضان شوگرملزریفرنس، حمزہ شہباز کی بیماری کے باعث حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی،احتساب عدالت نےمزیدسماعت 11اکتوبرتک ملتوی کر دی۔

sui northern 2

تفصیلات کےمطابق نیب کی جانب سےپراسیکیوٹرثاقب عزیزتارڑپیش ہوئے،احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے سماعت کی،ملزمان کےوکلانےریفرنس واپس ،چیئرمین نیب کو بھجوانے کی درخواستیں دائر کر دیں، عدالت نےنیب سےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکی درخواستوں پرجواب طلب کر لیا،وکلا نے عدالت کو بتایا کہ نیب قانون میں ترامیم کی بحالی کے بعد ریفرنس قابل سماعت نہیں رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.