sui northern 1

سلمان اکرم راجہ کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا گیا

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو کل تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے سیکرٹری داخلہ سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔

sui northern 2

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کے خلاف درج تمام مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کیا،جسٹس حسن اورنگزیب کا کہنا تھا گرفتاری سے روک دیتا ہوں لیکن عملدرآمد صرف اسلام آباد کی حد تک ہو گا۔عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، مزید 69 گیس کنکشن منقطع

Leave A Reply

Your email address will not be published.