sui northern 1

سیشن جج سیالکوٹ اہلیہ سمیت روڈ حادثے میں زخمی

0
Social Wallet protection 2

چکوال(نیوزڈیسک)موٹر وے پر کلرکہار کے قریب سیشن جج سیالکوٹ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

sui northern 2

ریسکیو ذرائع کے مطابق سیشن جج شوکت علی اور اِن کی اہلیہ حادثے میں زخمی ہو گئیں، حادثہ بارش کے دوران پھسلن کے باعث پیش آیا۔

اسپتال کے ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ٹراما سینٹر کلرکہار منتقل کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق سیشن جج اسلام آباد سے لاہور جا رہے تھے، حادثہ موٹرو ے سروس ایریا کلرکہار کے پاس پیش آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.