پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلا ون ڈے 8 وکٹوں سے جیت لیا

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلا ون ڈے 8 وکٹوں سے جیت لیا۔

بنگلہ دیش اے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36 اوورز میں 183رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

عباس آفریدی کی ون ڈے میں کریئر بیسٹ بولنگ ، 38 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کیں۔

سیف حسن نےدس چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے58 رنز اسکور کیے۔

پاکستان شاہینز نے مطلوبہ اسکور 27.5 اوورز میں 2 وکٹوں پر پورا کرلیا۔

عثمان خان نے 73 رنز اسکور کیے۔ حسیب اللہ 73 رنز بناکر ناٹ آؤٹ

دوسرا ون ڈے 28 اگست کو اور تیسرا ون ڈے 30 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.