sui northern 1

چہلم حضرت امام حسینؓ: پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل ہے۔

sui northern 2

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل کی گئی ہے ۔

مراسلے میں جلوس اور مجالس کے علاقوں میں موبائل سروس جزوی طور پر معطل کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

مزیدپڑھیں:پولیس موبائل کے قریب دھماکہ،2 پولیس اہلکارسمیت 5 افراد زخمی

ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب کے 10 اضلاع میں صبح 5 سے رات 11 بجے تک موبائل سروس بند رہے گی۔

راولپنڈی، جھنگ، لیہ، سرگودھا، بھکر اور میانوالی، گجرات، گوجرانولہ، چکوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں موبائل سروس جزوی بند ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.