sui northern 1

موٹر وے پر کار سے بچے اور خواتین سمیت 4 لاشیں برآمد

0
Social Wallet protection 2

بھیرہ(نیوزڈیسک)بھیرہ کے قریب موٹر وے پر کھڑی کار سے 2 خواتین، 1 مرد اور 1 بچے کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کار ڈرائیور عمر قاسم کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:کارساز حادثے میں ناانصافی نہیں ہونے دیں گے: گورنر سندھ

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ خاندان میکلوڈ روڈ لاہور کا رہائشی ہے، جو لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے۔

ڈی ایس پی فیاض ہنجرا کے مطابق 4 افراد کی موت کیسے واقع ہوئی اس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.