sui northern 1

فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج

0
Social Wallet protection 2

پشاور(نیوزڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی حکومت کی 10 سالہ کارکردگی پر مناظرے کا چیلنج دیدیا۔

sui northern 2

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف سے انتقام لے رہے ہیں، پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں جے یو آئی کا مینڈیٹ چوری کیا ہے، مذاکرات کے ابتدا میں ہی بیرسٹر گوہر منحرف ہو گئے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی این گنڈا پور کے ہتک عزت کے نوٹس کی کوئی حیثیت نہیں، جس کی عزت نہیں وہ ہتک عزت کا نوٹس کیا دے گا؟

Leave A Reply

Your email address will not be published.