sui northern 1

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 4 افراد زخمی

0
Social Wallet protection 2

جنوبی وزیرستان (نیوزڈیسک)جنوبی وزیرستان میں وانا بازار امن چوک کے قریب دھماکا ہونے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.