sui northern 1

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا ہی حق تھا، سربراہ سنی اتحاد کونسل

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا ہی حق تھا۔

sui northern 2

میڈیا سے گفتگو میں صاحبزادہ حامد نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل بھی بانی پی ٹی آئی کی ہی جماعت ہے، حکومت ہماری ترجمان بننے کی کوشش نہ کرے، ہم اپنی ترجمانی خود کرسکتے ہیں۔

دوسری جانب چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لا کر پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے کہا اس فیصلے کا دفاع اور اس پر عملدرآمد اب آپ کی ذمہ داری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.