sui northern 1

اڑھائی فٹ کے دلاور اوردو فٹ کی علیشاشادی کے بندھن میں بند گئے

0
Social Wallet protection 2

ساہیوال (نمائندہ خصوصی)میاں چنوں کے علاقہ بہار کالونی کے رہائشی اڑھائی فٹ قد کے دلاور کو دو فٹ کی علیشاء دولہن مل گئی۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق دولہا دلاور شیخوپورہ کی رہائشی دو فٹ کی علیشاء کو بیاہ کر گھر پہنچنے پر بہت خوش دکھائی دیا دو فٹ کی دلہن نے بھی جیون ساتھی ملنے پر اللّٰہ تعالٰی کا شکر ادا کیا اور عزیز و اقارب بھی خوشی سے نہال ہو گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.