وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب موخر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب مؤخر کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا اب کل قوم سے خطاب کرنے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اپنی حکومت کی 100 دن کی کارکردگی سے قوم کو آگاہ کریں گے۔