sui northern 1

اسلام آباد کے انتظامی یونٹس کی حدود منجمد

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے انتظامی یونٹس کی حدود منجمد کر دیں۔

sui northern 2

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے  کیس کی سماعت ہوئی۔

الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ کو تحریری ہدایت نامہ بھجوا دیا۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں تک انتظامی یونٹ منجمد رہیں گے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کر چکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.