اسلام آباد(نیوزڈیسک)دورانِ سفر خراب ہو جانے والی گاڑیوں کے لئے آئی ٹی پی کی طرف سے اب ایک ہی کال پہ حاضر ہے "مکینک آن ویل” کی سہولت متعارف کرادی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کے لئے سہولتی اقدام متعارف کرادیاگیا ہے ۔

دورانِ سفر خراب ہو جانے والی گاڑیوں کے لئے آئی ٹی پی کی طرف سے اب ایک ہی کال پہ حاضر ہے "مکینک آن ویل”سہولت اب شہریوں کیلئے دستیاب ہوگی۔