sui northern 1

گاڑی نہ روکنے پر اسلام آباد پولیس کی فائرنگ

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، جب کہ دو افراد گاڑی سے اتر کر فرار ہوگئے۔

sui northern 2

ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے ہری پورسے تعلق رکھنے والاجہانگیر زخمی ہوا۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر کے دو ساتھی گاڑی سے نکل کر فرار ہوگئے ، جب کہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تھانہ مارگلہ پولیس نے گاڑی تھانے منتقل کر دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.