اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس سے پیر کو جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں رانامشہود کے زیر نگرانی اداروں بارے تبادلہ خیال کیاگیا۔