حافظ آباد: تیز رفتار کارنہرمیں جا گری، والد اوردوبچے جاں بحق

0

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی) بھون کلاں کے قریب تیز رفتار کار جھنگ برانچ نہر میں جا گری ، نہر میں ڈوب کر والد اور اسکے دو بچے جاں بحق ہوگئے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق کار سوار خاتون کو زندہ بچا لیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں فیاض احمد ، 12 سالہ بیٹا فیضان اور 15 سالہ بیٹی کائنات شامل ہیں۔

ریسکیو کے مطابق حادثے کا شکار فیملی اپنے گاؤں گیگے جا رہی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.