پاکستان

آج پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج معاشی استحکام ہے،رانا مشہود

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)رانا مشہور نے کہا ہے کہ آج پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج معاشی استحکام ہے۔

صحافیوں سے بات چیت میں انہوں  نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کیلیے سب سے زیادہ کام کیا،ہماری حکومت نے نوجوانوں کیلیے چین میں ڑھنے اور کام کرنے کی راہ ہموار کی۔نواز شریف کو حکومت سے ہٹانے کے بعد ڈاٸریکٹ فرن انویسٹمنٹ نہیں آٸی۔

انہوں نے کہاکہ سات سال تک پاکستان میں ایک پاٸی کی سرمایہ کاری نہیں ہوٸی،پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کھل رہے ہیں،آٸی ایم ایف پروگرام میں جانا ہماری مجبوری تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلے ڈیڑھ سال تک کچھ مشکلات رہیں گی لیکن اس کے بعد مثبت اعشاریے آٸیں گے،ہم نے سالانہ دس لاکھ بچوں کو مختلف شعبوں میں پیشہ بین الاقوامی معیار کی وارانہ تربیت دیں گے۔ہم میڈ ان پاکستان لیپ ٹاپ بچوں اور بچیوں کو دیں گے

رانا مشہور نے کہاکہ آرٹ اینڈ کلچر کا سالانہ کیلنڈر ترتیب دے رہے ہیں اور اس شعبے کیلیے بجٹ میں بھی اضافہ کر رہے ہیں
تمام کھیلوں کے شعبوں کے سالانہ تربیتی کیمپس ابانعقاد کریں گے۔

اگلے ڈیڑھ سال میں پاکستان کا جھنڈا دنیا کے کھیل کے ہر میدان میں نظر آٸے گا۔

کھیل کے میدان آباد ہونے سے منشیات کا خاتمہ ہو گا۔

ہم پاکستان کے استحکم اور خوشحالی کیلیے نوجوانوں کو پلیٹ فارم مہیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button