روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

0

کراچی (نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری روز تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔

نماز جمعہ سے قبل انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کی کمی آئی۔

کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.25 روپے پر آگئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.