sui northern 1

دیر بالا،طوفانی بارش میں پھنسے 2 بچے جاں بحق، 8 افراد بے ہوش

0
Social Wallet protection 2

دیربالا(نیوزڈیسک)سوات اور دیر کے درمیان واقع علاقہ قادر کنڈو کے مقام پر طوفانی بارش سے دو بچے جاں بحق اور 8 افراد بے ہوش ہو گئے۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق سوات اور دیر کے درمیان واقع علاقہ قادر کنڈو کے مقام پر طوفانی بارش سے دو بچے جاں بحق اور 8 افراد بے ہوش ہو گئے۔

دیربالا کےعلاقہ نہاگدرہ سے دس افراد پیدل سوات جارہے تھے کہ راستے میں طوفانی بارش میں پھنس گئے۔

نہاگدرہ سیڑی کے عوام نے بے ہوش افراد کو واڑی اسپتال منتقل کیا۔

جاں بحق بچوں کی شناخت جویریہ اور آرزو کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.