sui northern 1

بشام حملے پر پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال

0
Social Wallet protection 2

بشام(نیوزڈیسک)بشام خودکش حملے سے متعلق پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔

sui northern 2

رپورٹ کے مطابق چینی باشندوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں لگتی، ہلاک ہونے والے چینی باشندوں میں ایک خاتون انجنیئربھی شامل ہے۔

پولیس کی دوسری رپورٹ میں بتایا گیا کہ خودکش بمبار کی گاڑی کے ٹکڑے حاصل کرلیے گئے، جب کہ جائے وقوعہ کی فضائی تصویر بھی حاصل کرلی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق خودکش دھماکے سے بس 300 فٹ گہرائی میں جاگری تھی۔

بشام خودکش حملے سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا کہ تباہ شدہ بس دوسری بس سے15فٹ کے فاصلے پر تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.