sui northern 1

سنی اتحاد کونسل چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ملتوی کرانے کیلئے متحرک

0
Social Wallet protection 2

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نہ ہونے کے بعد سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرتے ہوئے باقاعدہ درخواست دائر کر دی ہے۔

sui northern 2

الیکشن کمیشن میں وکیل حامد خان نے درخواست جمع کروائی۔

سنی اتحاد کونسل نے الیکشن کمیشن سے خیبرپختونخوا میں فوری سینیٹ انتخاب کرانے کی استدعا کی ہے۔

درخواست میں 9 اپریل کا چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخابی شیڈول ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.