sui northern 1

اسلام آباد میں ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کااعلان

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت تعلیم حکام کاہفتہ کی تعطیل ختم کرنےکافیصلہ سامنے آیا ہے ۔ جس کے تحت وفاق کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کر دی گئی ۔

sui northern 2

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سےتمام تعلیمی اداروں کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں ۔

نوٹیفکیشن میں سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان ان ہدایات ہر عمل یقینی بنائیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.