عام خبریں
پشاور کالج میں عمران خان کو خطاب کی دعوت متنازع کیوں ہوئی
بعض طالب علم نے الزام عائد کیا ہے کے کالج کی انتظامیہ عمران خان کا خطاب سننے پر مجبور کر رہی ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جمعے کو پشاور کی تاریخی درسگاہ ایڈورڈز کالج میں خطاب کرنے آ رہے ہیں اس حوالے سے کالج انتظامیہ نے نوجوانوں کے لیے کھلا دعوت نامہ جاری کیا جس کے تحت کالج کی آفیشل ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔