Gas Leakage Web ad 1

اس خاتون کی اصل عمر آپ کو حیران کر دے گی

اس خاتون کی اصل عمر آپ کو حیران کر دے گی

0

یہ تصویر تائیوان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ و اداکارہ اینی یی کی ہے، جن کی اصل عمر دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ وہ ظاہری طور پر بہت کم عمر نظر آتی ہیں، لیکن ان کی اصل عمر 58 سال ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

اینی یی کی پیدائش 1968 میں ہوئی تھی اور وہ 1980 کی دہائی کے آخر میں مقبول ہونا شروع ہوئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "خواتین موازنہ کرنا چھوڑ دیں، 58 سال کا ہونا شرمندگی کا باعث نہیں ہے۔”

مکھن والے پاپ کورن کی خوشبو دینے والے ٹماٹر تیار

ان کا کہنا تھا کہ مختلف تقریبات میں وہ اکثر دیکھتی ہیں کہ خواتین آپس میں موازنہ کر رہی ہوتی ہیں جیسے عمر اور شخصیت کا انداز ہی اہمیت رکھتا ہے، جبکہ مردوں میں ایسا نظر نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ موازنہ خواتین کی جیت کا باعث نہیں، اور دیگر خواتین سے مقابلہ نہیں کرنا چاہیے۔

اینی یی اپنا بہت زیادہ خیال رکھتی ہیں اور اپنی بیٹی کے ساتھ باہر جاتے ہوئے خوشی محسوس کرتی ہیں۔ ان کی پہلی شادی ناکام رہی اور طلاق کے بعد انہوں نے تائیوان کے اداکار چن ہاؤ سے شادی کی جو عمر میں ان سے 10 سال چھوٹے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.