پہلے ہزارگی زبان کے پروگرام کا افتتاح، بلوچستان میں میڈیا کو فروغ دینا ترجیح ہے،نگراں وزیراعظم
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہزارگی زبان میں نشریات شروع کرنے پر دلی خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
کوئٹہ میں پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلے ہزارگی زبان کے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…