الیکشن کمیشن اسٹیٹ بینک کی طرف سے تفصیلات ملنے کا بد جائزہ لے گا اور اس کے مطابق ٹوشا کھانا کا فیصلہ کرے گا
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کیلئے خط لکھ دیاگیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر کئی روز کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔