اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ عدالت نے مرزا شہزاد اکبر، پراپرٹی ٹائیکون اور انکے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
عدالت نے ضیاء المصطفیٰ نسیم، زلفی بخاری کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
عدالت نے فرح گوگی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
مزید پڑھیں: جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا، عمران خان