پاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پرشاباش اور مبارکبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار فتح پر مبارکباد دی ہے

۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ پرجوش، شاندار اور اچھے کھیل سے باآسانی کامیابی حاصل ہوئی ۔ پاکستان اے کرکٹ ٹیم کو ایمرجنگ کپ ایشیا 2023 کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار فتح پر مبارکباد دیتا ہوں ۔ آپ کی مثالی کارکردگی اور ثابت قدمی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے۔ شاباش ٹیم پاکستان

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button