سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی
،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.31 ریال، 22 قیراط ایک گرام 216.62 اور18 قیراط 177.23 ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونا 206.77 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ۔
گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,984.99 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,079.52 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,268.56 ریال اور ایک کلوگرام سونا 237,962.73 ریال میں دستیاب رہا۔