ایڈیٹوریلپاکستان

نیب نے اعظم خان کو190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں طلب کیا تھا،

‏سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی نیب دفتر میں پیشی۔ 

 تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نیب طلبی پر پیش ہوئے، نیب نے اعظم خان کو190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں طلب کیا تھا، نیب حکام نےاعظم خان سے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ۔

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button