پاکستانتازہ ترین دورہ رشکئی ملتوی ہو گیا ہےوزیراعظم شہباز شریف By ویب ڈیسک Last updated جولائی 21, 2023 0 Share اسلام آباد۔: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ رشکئی ملتوی ہو گیا ہے ۔یہ بات وزیر اعظم آفس کےمیڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم نے رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے فیز ون کا افتتاح کرنا تھا۔\932 #Prime #Minister #Shahbaz #Sharif #postponed #visit 0 Share