وزیر اعظم شہباز شریف نہ بتایا کہ عمران خان کی آڈیو سننے کے بعد انکا جھوٹ پوری قوم کے سمنے ا چکا ھے
انہوں نے کہا کہ اپنے پورے پارلیمنٹ کو غدار کہ دیا آپ کسی کی پاکستانیت پر سوال نہیں اٹھا سکتے
شہباز شریف نے کہا کہ ’سنجیدہ لوگ جانتے تھے کہ امریکی سازش کے بیانیے کی کوئی حقیقت نہیں ’لیکن ہر پارٹی کے فالوئرز ہوتے ہیں، کیا کیا جائے بدقسمتی سے اتنا جھوٹ بولا گیا کہ انہوں نے تسلیم کر لیا۔‘