یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے، تجدید کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور اس کی تجدید کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔
انہوں نے شناختی کارڈز کے نظام کو فول…